خیبر پختونخوا

ہری پور میں گاڑی سڑک کنارے درخت سے ٹکراگئی، چار استانیاں جاں بحق دو زخمی

ہری پور میں استانیوں کے پک اینڈ ڈراپ ویگن سڑک کنارے درخت کے ساتھ ٹکرانے سے پانچ استانیاں موقع پر جاں بحق جبکہ دو مزید زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق علاقہ بلڈھیر میں مختلف سکولوں کی استانیاں لے جانے والی ویگن درخت کے ساتھ ٹکرائی ہے۔ اس حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی جبکہ زخمیوں کو ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کہ حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button