خیبر پختونخوا

ایل آر ایچ میں ہڑتال پر 130ملازمین کو نوٹس جاری

پشاورمیں ایل آرایچ انتظامیہ نے 130غیر حاضر ملازمین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ کی جاری کردہ نوٹس مین مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ تمام ملازمین بشمول ڈاکٹرز نے ڈیوٹی چھوڑ کر ہڑتال کی اور تھوڑ پھوڑ کر کے نا زیبا الفاظ بھی استعمال کئے ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس‘ خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور ایل آر ایچ میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس سمیت دیگر ملازمین کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور ہڑتال کرنے سے مذکورہ ملازمین توہین عدالت کے بھی مرتکب ہوئے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button