خیبر پختونخوا

مانسہرہ: اقتصادی راہداری روٹ پر غیر رجسٹرد پانچ دینی مدارس کو خالی کرنے کا نوٹس جاری

مانسہرہ کی ضلعی انتظامیہ نے پانچ غیر رجسٹرد دینی مدارس کو سیل کردیا۔ ضلعی پولیس افسر احسان سیف اللہ نے ٹی این این کو بتایا کہ یہ دینی مدارس پاک چین اقتصادی راہداری روٹ پر واقع ہے اور کچھ ابھی زیر تعمیر ہے۔ ڈی پی او کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت پانچوں مدارس کے مہمتم صاحبان کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں کہ تین دن کے اندر اندر ان کو مسمار کردے ورنہ ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

احسان سیف اللہ کا کہنا تھا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری روٹ پر دیگر پچیس مدارس بھی واقع ہیں لیکن ان کے خلاف کاروائی نہیں ہوسکتی کیونکہ وہ رجسٹرڈ ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button