خیبر پختونخوا

مانسہرہ: فوجی وردیوں میں ڈکیتی کرنے والا گروپ گرفتار

مانسہرہ میں پولیس اور فوجی وردیوں میں ڈکیتیاں اور غیر ملکی کرنسی رکھنے والا گروپ گرفتار کیا گیا

ضلعی پولیس افسر احسن سیف اللہ کا پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ چاروں ڈاکؤں کا تعلق بٹگرام سے ہے جن کو پیر کے روز تھانہ صدر کے حدود میں کاروائی کے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے جدید قسم کا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ اس سے قبل بھی مانسہرہ میں ایسا ہی ایک گروہ پکڑا گیا تھا جو فوج کی وردیاں میں ڈکیتیاں کرتے تھے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button