خیبر پختونخوا

سوات پولیس کا عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوٰی

سوات پولیس نے کاروائی کے دوران ایک عسکریت پسند کی گرفتاری کا دعوٰی کیا ہے۔ سوات پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق گرفتار کئے گئے آدم خان نامی شخص پر سال دو ہزار نو میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے اور اسے مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button