خیبر پختونخوا

چارسدہ کے مضافات میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، 11 مشکوک افراد گرفتار

چارسدہ کے علاقوں عمرزئی اور مندنی میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمرزئی کے علاقے یوسف آباد سے حراست میں لئے گئے افراد میں مبینہ بھارتی ایجنٹ نوراللہ ولد گل آغا بھی شامل ہے جس نے نوید نام سے جعلی شناختی کارڈ بھی بنا رکھا تھا اور گزشتہ کافی عرصے سے اپنے خاندان کے ہمراہ اس علاقے میں مقیم تھا۔ حساس اداروں نے کاروائی کے بعد مبینہ بھارتی جاسوس کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button