خیبر پختونخوا

سی ٹی ڈی پشاور کا شدت پسند کی گرفتاری کا دعوٰی

دہشت گردی کا روک تھام کرنے والے ادارے سی ٹی ڈی نے پشاور سے شدت پسند کی گرفتاری کا دعوٰی کیا ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق کلعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے سرفراز کو ہفتے کے روز حیات آباد میں ناکہ بندی کے دوران گرفتار کیا گیا ہے جس کے قبضے سے دو دستی بم ، بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ ادارے کے مطابق سرفراز کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button