خیبر پختونخوا

غیر قانونی رکشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

پشاور(ٹی این این ) پشاور پولیس نے کاغذات نہ رکھنے والے رکشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 300رکشوں کو جرمانہ کردیا ہے۔ ایس ایس پی صادق بلوچ کے مطابق کارروائی گزشتہ روز جی ٹی روڈ پر کی گئی جس میں پرمٹ نہ رکھنے والے ڈرائیوروں کو جرمانہ کردیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ضلع بھر سے اس طرح غیر قانون رکشے ختم کرنے کی یہ مہم جاری رہے گی تاکہ رکشوں کی تعداد کے ساتھ ساتھ رش میں بھی کمی آئے گی ۔
اس کے علاوں انتظامیہ نے غیر قانونی رکشہ اڈا بھی بند کرادیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button