خیبر پختونخوا

بٹگرام میں شجرکاری مہم کے تحت پودے تقسیم کئے گئے

بٹگرام (ٹی این این )بٹگرام میں شجر کاری مہم کے تحت علاقہ مکینوں میں دو لاکھ پودے تقسیم کئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ فارسٹ کے دفتر میں پروگرام منعقد ہوا جس م یں ضلعی ناظم عطاالرحمن ترمذ سمیت بڑی تعداد میں علاقہ عوام نے شرکت کی۔
تقریب میں تین 3سو پودے دئیے گئے ۔ اس موقع پر علاقہ مشران نے کہا کہ وہ شجر کاری مہم میں ضرور حصہ لیں گے کیونکہ جنگلات لگانے سے ماحولاتی الودگی کم کرنے میں مدد ملے گی ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button