خیبر پختونخوا

ڈیم میں گرکر انجینئر جاں بحق ، 13افراد زخمی

بٹگرام (ٹی این این) ڈیم میں کام کرنے والا انجینئر ڈب کرجاں بحق جبکہ 13افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق انجینئر سمیت دیگر تمام افراد ڈیم کے ایک سرنگ میں صفائی کا کام رہے تھے کہ رسی ٹوٹ گئی اور تمام افراد پانی میں گرگئے جس کے نتیجے میں فضل الرحمن نامی انجینئر جاں بحق ہوگیا جبکہ باقی 13افراد کو زندہ نکال لیاگیا جنہیں فوری طور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹگرام لے جایا گیا۔
زخمیوں میں 3انجینئرز کا تعلق چین سے بتایا جاتا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button