خیبر پختونخوا

چارسدہ میں آگ سے 2دکان خاکستر

چارسدہ (ٹی این این ) شبقدر میں آگ لگنے سے دو دکان جل کر خاکستر ہوگئے جبکہ وقت پر نہ پہنچنے کے معاملے پر فائر بریگیڈ کاعملہ معطل کردیاگیا۔
پولیس کے مطابق گزشتہ شب شبقدر میں فضل روخان کراکری اور خشک میوہ جات کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دکانوں میں پڑا پچاس لاکھ روپے مالیت کا سامان جل کر راک کا ڈھیر بن گیا ۔ واقعے کے بعد تحصیل ناظم شبقدر نے فرائض میں غفلت برتنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ معطل کردیا اورمعاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button