خیبر پختونخوا

کوہستان میں گاڑی کھائی میں گھرنے سے پانچ افراد جاں بحق

کوہستان میں گاڑی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ کوہستان میں پولیس کنٹرول روم انچارج طاہر شاہ کے مطابق یہ حادثہ پیر کی صبح تحصیل پٹن میں رونما ہوا جہاں کار تیزرفتاری کی وجہ سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پانچ افراد کی موت واقع ہوئی جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button