خیبر پختونخوا

رشوت ستانی کے الزام میں SHO سمیت دو پولیس اہلکار معطل

خیبرپختونخوا کے پسماندہ ضلع تورغرمیں ایس ایچ او سمیت دو پولیس اہلکاروں کو رشوت ستانی کے الزام میں معطل کیا گیا ہے۔

ضلعی پولیس افسر اعجاز گوگا کے مطابق حسن زئی قوم کے کئی عمائدین نے کاروڑ تھانے کے عملے کے خلاف رشوت لینے کی شکایات جمع کرائیں جس پر ایس ایچ او شفیق خان اور حوالدار گل افضل کو ابتدائی تحقیقات کے بعد معطل کیا گیا ہے اور ان کے خلاف مذید تحقیقاتی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button