خیبر پختونخوا

پرویز خٹک کی افغان مہاجرین کو دیے گئے توسیع کی مخالفت

وزیر اعلٰی پرویز خٹک نے وفاقی حکومت کے اُس فیصلے کی ایک مرتبہ پھرمخالفت کی ہے جس کے تحت افغان مہاجرین کو چھ ماہ کی توسیع دی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ افغان مہاجرین کو باعزت طریقے سے اپنے وطن واپس بھیج دیا جائے۔

وزیر اعلٰی پرویز خٹک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری سرزمین پر لوگ بغیر پاسپورٹ اور پرمٹ کے پھر رہے ہیں جو کہ ہماری سیکیورٹی پر سوالیہ نشان ہے۔ ان کے مطابق خییبر پختونخوا کے لوگ اپنوں کے جنازے اٹھاتے اٹھاتے تک گئے ہیں۔ وزیراعلٰی کا کہنا تھا کہ افغانستان ہو یا کوئی اور ملک اب وقت آگیا ہے کہ ان کے ساتھ بیٹھ کر عسکریت پسندوں کے خلاف کاروائی پر بات کی جائے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button