خیبر پختونخوا

سوات : گھر کی چت منہدم ہونے سے تین افراد لقمہ اجل بن گئے

سوات میں کچے مکان کی کمرے کی چت منہدم ہونے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ مدین تھانے ایس ایچ او محمد علی کے مطابق اتوار کی رات مدین کے علاقہ چیل میں خیرالرحمان نامی شخص کے گھر  میں کمرے کی چت گھرنے سے اس کی اہلیہ، بیٹا اور خاندان کا ایک اور فرد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمی افراد کو مدین سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button