خیبر پختونخوا

باچاخان یونیورسٹی پر حملے کرنے والوں کے سہولت کاروں سے پوچھ گچھ

چارسدہ (ٹی این این) باچاخان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والوں کے سہولت کاروں اور مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور ان سے اہم معلومات متوقع ہے۔ ڈی پی او چارسدہ کے سہیل کے مطابق حملے کے بعد ضلع کے مختلف علاقوں سے حملہ آوروں کی معاونت کرنے والوں سمیت متعددمشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔
ڈی پی او نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق حملہ آور افغانستان کے ساتھ رابطے میں تھے ۔
اس سلسلے میں خیبر ایجنسی سے بھی دو مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button