بین الاقوامی

مردہ بچوں کی پیدائش میں پاکستان سرفہرست: طبی تحقیق

برطانوی طبی میگزین دی لانسٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ مردہ بچے پاکستان میں پیدا ہوتے ہیں ۔اس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پیدا ہونے والے ہزار بچوں میں تریالیس بچے یا تو حمل کے دوران ہی مرجاتے ہیں اور یا پیدائش کے فورا بعد دم توڑ جاتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پچھلے سال دنیا بھر میں چھیالیس لاکھ بچوں کی اموات واقع ہوئی تھیں جسکی نصف تعداد بچے پیدائش کے دوران ہی مرجاتے ہیں۔  مردہ پیدا ہوئے تھے ۔ صحت سے متعلق اس رپورٹ میں کہا گیا ہے مردہ بچوں کی پیدائش کی سب سے بڑی وجہ ماں کی کم یا غیر معیاری، موٹاپا، شوگر، کینسر یا قلب کی امراض بتائی گئی ہیں۔آئس لینڈ اور ڈنمارک میں سب سے کم مردہ بچے پیدا ہوتے ہیں جبکہ پاکستان میں مردہ بچوں کی پیدائش کی شرح افریقی ممالک سے بھی زیادہ ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button