بین الاقوامی

افغانستان بحالی امن کیلئے چار ملکی اجلاس آج کابل میں ہوگا

پشاور (ٹی این این) افغانستان میں امن کی بحالی کے لئے چار ملکوں کے وزراء خارجہ کا اہم اجلاس آج افغانستان کے شہر کابل میں ہوگاجس میں میزبان ملک کے علاوہ پاکستان‘ امریکہ اور چین کے وزراء خارجہ شرکت کررہے ہیں۔
چار ملکی اجلاس کے دوسرے نشست میں افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کیلئے لائحہ عمل پر غور کیا جائیگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں افغان طالبان رہنما ؤں کے شرکت کا امکان ہے۔
چار ملکی اجلاس کا پہلا دور چند روز قبل اسلام آباد میں منعقد ہوا تھا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button