بین الاقوامی

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا پی آئی اے دفتر پر حملہ، عملہ زدہ کوپ

ہندوستان میں واقع پاکستان انٹرنیشل ائیر لائن کے دفتر پر ہندو انتہا پسندوں نے ہلہ بول کر عملے کو زدو کوپ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملہ پی آئی اے کے دفتر پر ہی کیا گیا ہے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے البتہ دفتر کے عملے کو زدہ کوپ کرنے کے لئے توڑ پوڑ کی گئی ہے۔

ہندوسان میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن نے بھی اس حملے کی تصدیق کی ہے۔ تاہم بھارت کی جانب سے ابھی تک کوئی موقف سامنے نہیں آیا اور نہ کوئی مذمتی بیان جاری کیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button