بین الاقوامی

تیسرے ونڈے میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

 

تیسرے ون ڈے کرکٹ میچ انگلینڈ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے ہراکر چار میچوں کی سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل کرلی ہے۔ گزشتہ روز شارجہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم کے بلے باز ایک مرتبہ پھر بڑا تارگٹ دینے میں ناکام رہے اور پوری ٹیم دو سو آٹھ رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ پینتالیس رنز بنانے کے ساتھ نمایاں بیٹسمین رہے۔ جواب میں انگلینڈ کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر ٹیلر کے سڑسٹھ جبکہ بٹلر کے اونچاس رنز کی بدولت بآسانی حاصل کرلیا۔ سیریز کا آخری میچ بیس نومبر کو کھیلا جائگا جس کے جیتنے پر انگلینڈ سیریز جیت لے گی جبکہ پاکستان سیریز برابر کرلےگا۔ . د سیریز آخرینې میچ به په شلم نومبر لوبیږی د کومی ګټلو سره چی انګلینډ سیریز ګټلې ولی پاکستان برابرولې شی.

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button