بین الاقوامی

افغانستان میں پاکستانی قونصلیٹ کے قریب خود کش دھماکہ

افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستان اور ہندوستان قونصلیٹ کے قریب دھماکے میں4 پولیس اہلکار جاں بحق ، 3بچے زخمی ہوگئے۔
آخری اطلاعات کے مطابق حملہ خود کش تھا اور پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے۔
سکیورٹی حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ کچھ حملہ آور پاکستان اور ہندوستان کے قونصل خانوں کے قریب کسی عمارت میں چھپے ہو سکتے ہیںیہی وجہ ہے کہ دھماکے کے فوراًبعد کے سکیورٹی اداروں نے علاقہ کو گھیرا میں لیا ہے ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button