بین الاقوامی

افغانستان میںلا پتہ چار افراد کی رہائی کےلئے چار کروڑ تاون کا مطالبہ

افغانستان میں اغوا ہونے والے کرم ایجنسی کے چار افراد کی رہائی کےلئے اغواکاروں نے 4کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔ طوری بنگش قبیلے سے تعلق رکھنے والے صابر‘ نصیر‘ جلال اور ساجد تجارت کی غرض سے افغانستان گئے تھے جنہیں پکتیا کے شہر سے اغوا کیا گیا ۔ مقامی لوگوں کے مطابق اغوا کاروں نے مغویوں کے خاندان سے رابطہ کیا ہے اور ان سے چار کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔ قبیلے کے مشران نے پولیٹیکل انتظامیہ اور افغان حکومت سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button