بین الاقوامی

یورپ جانے کی کوشش کرنے والے سو پاکستانی ایران سے گرفتار‘ ایک شخص مارا گیا

بلوچستان سے ایران کے راستے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 100پاکستانیوں کو ایرانی فورسز نے گرفتار کرلیا ہے جبکہ بھاگنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
علاقہ تفتان لیویز کے مطابق ایران سرحدی ملیشیاءکی جانب سے حراست میں لئے گئے سو افراد غیر قانونی طریقے سے یورپی ممالک جارہے تھے۔
تمام افراد کو پاکستانی لیویز کے حوالے کردیا گیا ہے۔
تفتان میں ایک اوور واقعے میں ایرانی ملیشیاءنے بھاگنے کی کوشش کرنے والے ایک پاکستانی پر فائر کردیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیاجس کی میت بھی پاکستانی حکام کے حوالے کردی گئی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button