بین الاقوامی

افغانستان میں خود کش دھماکہ‘ 14افراد جاں بحق

پشاور (ٹی این این ) افغانستان کے صوبہ پروان میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 14افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ گورنر واحد صدیقی کے مطابق دھماکے میں مقامی پولیس کے سربراہ کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ واقعے میں چار پولیس اہلکار جاں بحق اور 19زخمی ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ افغانستان سے نیٹو افواج کی انخلاء کے بعد عسکریت پسندوں کی جانب سے کارروائیوں میں تیزی آئی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button