بین الاقوامیخیبر پختونخوا

گوگل نے پشتو زبان کے ترجمہ پر کام شروع کردیا

پشاور(ٹی این این) انٹرنیٹ کی معروف کمپنی گوگل نے پشتو زبان میں ترجمہ شروع کیا ہے۔ گوگل پر پشتو سروس شروع ہونے کے بعد دنیا کی 193زبانوں کا ترجمہ پشتو زبان میں او رپشتو کا ترجمہ ان تمام زبانوں میں ممکن ہوسکے گا۔
انٹرنیٹ پر پشتو زبان استعمال کرنے والوں نے گوگل کے اس اقدام کو سوشل میڈیا کے ذریعے بھی کافی سراہا ہے ۔ پشاور کے عوام کا اس حوالے سے کہناہے کہ پشتو زبان کے ترجمہ کی سہولت کے بعد انہیں آسانی پیدا ہوگئی اور پشتو زبان کو بھی تقویت ملے گی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button