بین الاقوامی

امریکہ پاکستان کو آٹھ جنگی طیارے فروخت کریگی

پشاور (ٹی این این ) امریکہ نے پاکستان کو 8ایف16طیارے فروخت کرنے کافیصلہ کیاہے امریکی وزیرخارجہ کے بیان کے مطابق پاکستان کے ساتھ تقریباً70ارب روپے کا معاہدہ طے پاگیاہے جس کی حتمی منظوری کانگریس سے ابھی باقی ہے محکمہ خارجہ کے بیان کے مطابق جنگی طیاروں کی مدد سے شدت پسندوں کے خلاف پاکستان کی مددکرناہے اوراسکے علاوہ یہ امریکی خارجہ پالیسی کے مفاد میں بھی ہے دوسری جانب ہندوستان نے امریکہ کے اس فیصلے پر تحفظات کااظہار کرتے ہوئے امریکی سفیر کو اپنے وزارت خارجہ طلب کرلیاہے اور اپنااحتجاج ریکارڈ کیاہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button