بین الاقوامی

افغانستان کے سابقہ گورنر اسلام آباد میں لاپتہ

افغانستان کے کونڑ اور ہرات صوبوں کے سابقہ گورنر فضل اللہ واحدی اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق فضل اللہ واحدی گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں پیدل چہل قدمی کر رہے تھے جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب افغانستان کے سفارت خانے نے لاپتہ گورنر کا مقدمہ لاپتہ افراد کے خلاف درج کیا ہے۔ پولیس اور خفیہ اداروں نے گورنر کی تلاش کے لئے کوششیں شروع کی ہیں ۔ فضل اللہ واحدی افغانستان کے باثرسیاسی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button