بین الاقوامی

افغانستا ن میں قیام امن کے حوالے سے چارملکی اجلاس جاری

پشاور (ٹی این این) افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے چار ملکی اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں پاکستان،افغانستان ،امریکہ اور چائنہ کے وزارت خارجہ کے حکام شریک ہیں اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم کے مشیرسرتاج عزیزنے کہاکہ افغانستان کے مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے پاکستان نے ہمیشہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کی ہے سرتاج عزیزکاکہناتھاکہ چارملکی اس اجلاس میں افغانستان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کیلئے راہ ہموارکرنے کی کوشش کی جائیگی ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button