بین الاقوامی

پکتیا میں ڈرون حملہ، 18 پاکستانی طالبان کی ہلاکت کے اطلاعات

شمالی وزیرستان سے متصل افغان صوبہ پکتیا میں امریکی ڈرون طیارے کے حملے میں بیس پاکستانی طالبان کی ہلاکت کے اعلاعات ہیں۔

افغان حکام کے مطابق منگل کو امریکی ڈرون طیاروں نے کلعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک گروہ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہورہے تھے تا ہم اس بارے تحریک طالبان پاکستان کو کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button