بین الاقوامی

افغان پولیس اہلکار نے ا پنے دس ساتھی قتل کردئیے

پشاور (ٹی این این) افغانستان کے شہر ارزگان میں پولیس اہلکار نے اپنے دس ساتھیوں کو بے ہوش کرنے بعد قتل کردیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارزگان کے گورنر کے ترجمان کا کہناہے کہ قتل ہونے والے اہلکاروں کی لاشیں ضلع چنارتو میں چیک پوسٹ سے ملی ہیں۔
گورنر ترجمان کے مطابق ملزم ساتھیوں کو قتل کرنے بعد سارا اسلحہ لے کر فرار ہوا ہے۔ دوسری جانب طالبان نے واقعے کی ذمہ دارے قبول کرتے ہوئے کہاہے کہ مذکورہ اہلکار ان کا ساتھی ہے ۔
پچھلے ہفتے بھی چار پولیس اہلکاروں نے اپنے 9ساتھیوں کو قتل کیا تھا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button