خیبر پختونخوافاٹا انضمام

پشاور یونیورسٹی کیمپس خطرات کے باوجود بھی کھلا ہے، انتظامیہ کا فیصلہ

پشاور یونیرسٹی کمیپس کے اندر چاروں یونیورسٹیوں کے وائس چالرز نے باچا خان یونیورسٹی میں ہونے والے دہشت گردی کے باؤجود اپنے ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کو پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رسول جان، اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے اجمل خان، انجینئیرنگ یونیورسٹی کے کے سید امتیاز گیلانی، اور اگریکلچر یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ظہوراحمد سواتی نے ایک ہنگامی اجلاس بلائی جس میں کیمپس کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کے بعد  فیصلہ کیا گیا کہ چاروں یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی جبکہ حفاظتی اقدامات سخت کردئے جائینگے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سکیورٹی انتظامات کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جائے گا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button