فاٹا انضمام

خیبرایجنسی: جرگے نے دریرینہ دشمنی دوستی میں بدل دی

خیبرایجنسی کے تحصیل جمرود میں مقامی جرگے نے دو خاندانوں کے درمیان تین سال سے چلنے والی دشمنی کو دوستی میں بدل دیا۔

جمرود کے علاقہ سپیرہ میں ملک داؤد اور معلم شاہ خاندانوں کے درمیان تین سال سے اراضی کے تنازعہ پر دیرینہ دشمنی پل رہی تھی جو کہ مقامی جرگے نے دوستی میں بدل دی ہے۔ جرگے کے دوران دونوں عمائدین نے ایک دوسرے کو گلے لگایا اور جگے کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں خاندانوں کے عمائدین کا کہنا تھا کہ علاقے کے عمائدین اسی طرح دشمنیاں ختم کرنے میں پہل کرے تا کہ نوجوان بندوق کی جگہ قلم سنبھالے

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button