فاٹا انضمامقبائلی اضلاع

میرعلی اور میرانشاہ بازاروں کی آرائش پر حکومت چھ ارب روپے خرچ کرے گی : مہتاب احمد خان

گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن کے دوران تباہ شدہ شمالی وزیرستان کے میرعلی اور میرانشاہ بازاروں کی تذئین و آرائش پر حکومت چھ ارب روپے خرچ کرے گی جب کہ دوسری جانب باڑہ بازار کے تاجروں کو روزگار کی بحالی کی مد میں ابھی تک ایک روپے کا اعلان بھی نہیں کیا گیا جس پر تاجران نے خفگی کا اظہا کیا ہے۔

ہفتے کو پشاور پریس کلب میں میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کا کہنا تھا کہ اس وقت آٹھ لاکھ سے زائد بے گھر متاثرین قبائلی علاقوں میں واپس جاچکے ہیں جبکہ روان سال کے اواخر تک تمام قبائیلیوں کی اپنے علاقوں میں واپسی کو یقینی بنایا جائے گا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button