بین الاقوامیفاٹا انضمام

افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات رواں مہینے کے آخر میں شروع ہونے کا امکان

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات روان مہینے کے اواخر میں متوقع ہے۔ اس مذاکراتی عمل کی بحالی بارے ہفتے کو چار ملکی وزرا خارجہ کا اجلاس اسلام آباد میں اختتام پزیر ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے روڈ میپ تیار کیا گیا ہے جس کی رو سے طالبان پر دباؤ ڈالا جائے گا کہ روان مہینے کے اخر تک مذاکرات کے لئے راضی ہوجائے۔ جب کہ منصوبے میں طالبان کے تمام گروہوں کی امن مذاکرات میں شرکت بھی شامل ہے۔

اس سلسلے میں پاکستان، چین، افغانستان اور امریکی وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور تئیس فروری کو کابل میں ہوگا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button