فاٹا انضمام

ملک بھر میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منائی جارہی ہے

جمعے کو پورے ملک میں پانچ فروری کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یوم یکجہتی کے طور پر منایا جارہا ہے جس کے تحت ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس موقع پر عوام کے نام پیغام میں وزیراعظم اور صدر پاکستان نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسلے کا حل کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق ہوگا۔ جمعے کو صبح دس بجے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے طور پر پورے ملک میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button