فاٹا انضمام

ایک تو مسلسل شکست اوپر سے سلو اوور ریٹ پر جرمانہ، کرکٹ ٹیم ہے کہ سنبھلتی ہی نہیں

عالمی ادارہ کرکٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ پر قومی کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ اپمائرز نے آئی سی سی سے سفارش کی ہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف مقررہ وقت میں ایک اوور کم پھینکا ہے جس کے عوض ٹیم پر جرمانہ عائد کیا جائے۔ رپورٹس کے مطابق کپتان اظہر علی پر میچ کا بیس فیصد جبکہ دیگر کھلاڑیوں پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ لگایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اگر قومی کرکٹ ٹیم ایک سال کے اندر اندر یہی غلطی دوبارہ دہرائے توسزا کے طور پر کپتان اظہر علی ایک میچ سے باہر بھی ہوسکتے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button