فاٹا انضمام

پشاور: پھندو چوک میں دھماکہ، دو افراد زخمی

پشاور کے پھندو چوک میں ہونے والے بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ اتوار کو سبزی منڈی سے متصل دینی مدرسے کے نزدیک ریڑے میں رکھے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے پیش آیا۔

اس حادثے میں مدرسے کے قاری صلاح الدین سمیت دو افراد زخمی اور ایک کار کو نقصان پہنچا ہے۔ زخمی ہونے والے افراد کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچایا گیا ہے اور پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button