جرائم

بنوں آپریشن میں جاں بحق ہونے والوں کی فہرست جاری

 

گذشتہ روز بنوں میں سی ٹی ڈی آفس آپریشن میں جاں بحق ہونے والوں کی فہرست ٹی این این کو موصول ہوگئی ہے۔ ملنے والی معلومات کے مطابق 24 افراد کی شناخت ہوگئی ہے لیکن ابھی تک لاشوں کو ورثاء کے حوالے نہیں کیا جا رہا۔ ملنے والی معلومات کے مطابق آپریشن میں جاں بحق ہونے والوں میں کمانڈر ضرار بھی شامل ہے جس کا اصل نام ابراہیم ہے۔

دستیاب معلومات کے مطابق جاں بحق افراد میں ابراہیم عرف ضرار ولد ظاہر شاہ مٹھا خیل بنوں،سلمان عرف اسد عرف غالب ولد سلطان سکنہ مٹھا خیل بنوں، عالم زیب عرف حقیار سکنہ داودخیل ککی بنوں، طاہر عرف درویش ولد فرہاد مٹھا خیل بنوں،قیوم عرف بدری غورہ بکا خیل بنوں،امان اللہ عرف مخلص سکنہ غورہ بکاخیل، مش دین شکنہ میر علی شمالی وزیرستان، نور محمد سکنہ اسپن وام شمالی وزیرستان، عزیز الرحمن سکنہ خدری محمد خیل، شبیل احمد سکنہ کرم گڑھی بنوں، مصطفی ولد سلمان سکنہ دیپا کلی بنوں، ابوبکر ولد عمر زمان بایزید مچن خیل بنوں،جنید سکنہ ممہ خیل سرائے نورنگ، صاحبزادہ عرف محمد سکنہ دبک خیل ڈومیل بنوں، زاہد ولد سردار خان سکنہ لنڈیواہ لکی مروت، صابر سکنہ ککی بنوں، عدنان سکنہ تترخیل بنوں، جنید عرف ڈبل وزیر سکنہ آدم زئی سرائے نورنگ لکی مروت، فاروق سکنہ دوسلی شمالی وزیرستان، اکبر عرف بمبار سکنہ میرعلی شمالی وزیرستان، محمد منیر سکنہ تترخیل بنوں، محمد عارف عرف ہیٹی سکنہ نصرخیل سرائے نورنگ لکی مروت، دلاور ولد فضل الرحمن سکنہ سرائے نورنگ لکی مروت، اور شادمان ولد معراج سکنہ خدری محمد خیل بنوں شامل ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button