قبائلی اضلاع
B
-
ورلڈ فوڈ نے باڑہ کے مختلف سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کیلئے امدادی پیکج شروع کرنے کا اعلان کردیا
بین الاقوامی امدادی ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے خیبر ایجنسی کے علاقے تحصیل باڑہ کے مختلف سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کیلئے امدادی پیکج دینے کا اعلان کیا ہے یہ اعلان جمرود میں ہونیوالے اجلاس میں کیا گیا جس میں ایجنسی کے محکمہ تعلیم کے افسران سمیت ورلڈ فوڈ پروگرام کے نمائندے…
مزید پڑھیں -
فاٹا سے تعلق رکھنے والے سپیشل کھلاڑیوں کی ٹیم نے نارمل کھلاڑیوں کی ٹیم کو شکست دیدی
لنڈی کوتل میں کھیلے جانیوالے مقابلے میں فاٹا کے معذور افراد پر مشتمل کرکٹ ٹیم نے نمائشی میچ میں نارمل کھلاڑیوں کی ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی لنڈی کوتل کے حمزہ بابا گرائونڈ میں کھیلے جانیوالے میچ میں لنڈی کوتل الیون نے پہلے بیٹنگ کی اور سات کھلاڑیوں کے نقصان پر 127 رنز…
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان کے متاثرین آپریشن کی واپسی کا عمل آج سے شروع ہوگا
جنوبی وزیرستان سے آپریش ضرب عضب کے دوران بے گھر ہونیوالے متاثرین کی واپسی کا عمل آج سے شروع ہوجائیگا ایف ڈی ایم اے تحصیل سرا روغہ کے متاثرین کی واپسی کے عمل میں ان کے ساتھ مدد کررہی ہیں بے گھر ہونیوالے تمام قبائلی خرگئی کیمپ سے پاک فوج کی نگرانی میں واپسی کا…
مزید پڑھیں -
باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا
باجوڑ ایجنسی کے علاقے میں ہونیوالے بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقعہ تحصیل خار کے علاقہ کوثر میں پیش آیا جہاں پر گاڑی میں سوار افراد جارہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیاجسے دہشت گردوں نے سڑک کنارے نصب کیا تھا واقعے میں قادر…
مزید پڑھیں -
کرم ایجنسی میں امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا
کرم ایجنسی میں کھیلے جانیوالا کرکٹ ٹورنامنٹ آفریقہ الیون نے جیت لیا کرم ایجنسی کے علاقہ بگن میں کھیلے جانیوالے فائنل میچ میں خادی الیون اور افریقہ الیون کی ٹیموں کے مابین مقابلہ ہوا خادی الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سولہ اوورز میں 105 رنز بنائے جواب میں افر یقہ الیون کی ٹیم 80…
مزید پڑھیں