کھیل
D
-
جامعہ پشاور میں انٹر کالجز کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
پشاور (ٹی این این ) جامعہ پشاور کے زیر اہتمام انٹرکالجز کرکٹ ٹورنامنٹ ہاسٹل ٹو گراؤنڈ میں شروع ہوگیا ۔ جمعرات کو کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں کامرس کالج جمرود نے ایڈورڈ کالج پشاور کو ہرادیا ۔ ایڈورڈز کالج پشاور کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 128رنز بنائے ۔کامرس…
مزید پڑھیں -
تیسرا گمبیر کرکٹ ٹورنامنٹ پاک افغان کلب کے نام
دیر لوئر میں تیسرا گمبیر کرکٹ ٹورنامنٹ پاک افغان کلب نے اپنے نام کیا ہے۔ بدھ کو گمبیر گراونڈ پر کھیلے گئے فانل میچ میں پاک افغان کلب نے ٹاس جیت کر پہلی بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ دس اوورز میں پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر ایک سو تین رنز کا ہدف مقرر کیا۔
مزید پڑھیں -
گورنمنٹ گرلز سکولوں کے مابین کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر
پشاور(ٹی این این) صوبے کے گورنمنٹ گرلز ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کے مابین کھیلوں کے سالانہ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ۔ گیمز کی ٹائٹل ٹرافی ضلع پشاور نے جیت لی۔ایتھلیٹکس کی بڑی ٹرافی ضلع نوشہر ہ کے نام رہی ۔
مزید پڑھیں -
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پی سی بی کو تاحال اجازت نہیں ملی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ انڈیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لئے حکومت سے اجازت لے گی۔ زرائع کے مطابق حکومت نے بنگلی دہش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ میں شرکت کے لئے پی سی بی کو اجازت کی شرط نہیں رکھی تاہم بھارت…
مزید پڑھیں -
کرم ایجنسی میں آٹھ سال بعد سپورٹس میلے کا انعقاد
پشاور(ٹی این این) سنٹرل کرم میں آٹھ سال بعد قائد اعظم سپورٹس کے نام سے مقابلے اختتام پذیر ہوئے گزشتہ روز اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں پولیٹیکل ایجنٹ امجد علیخان ، کمانڈنٹ کرم ملیشیا عمر ملک اور علاقے کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا جونئیر ایج گروپ سکواش چیمپئین شپ آج سے شروع
خیبرپختونخوا جونئیر ایج گروپ سکواش چیمپئین شپ پشاور میں آج سے شروع ہوا ہے۔ منگل کو ہونے والے ان افتتاحی مقابلوں میں پی اے ایف سکواش کمپلیکس پر کھیلے گئے انڈر ایلیون کیٹیگری میں محمد عباس نے حذیفہ کو، انڈر تھرٹین کیٹیگری میں فہد شریف نے امجد خان کو اور انڈر ففٹین میں محمد اویس…
مزید پڑھیں -
جمرود فٹ بال ٹورنامنٹ ایم کے کلب کے نام
جمرود(ٹی این این )آل جمرود فٹ بال ٹورنامنٹ ایم کے کلب نے اپنے نام کرلی ہے۔ گزشتہ ر وز گودر فٹ بال گراؤند میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ایم کے کلب نے ابدالی کلب کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیں -
پشاور کے آرمی پبلک سکول میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی تقریب رونمائی کی گی
تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر وہ اسے آرمی پبلک سکول کے شہدا کے نام کرینگے اور یہاں پر تقریب رونمائی کا مقصد آرمی پبلک سکول کے شہید طلبا کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا”
مزید پڑھیں -
افغانستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زیمبابوے کو چت کردیا
اتوار کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم پر کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو پندرہ رنز کا ہدف مقرر کیا جس کے جواب میں زیمبابوے کی پوری ٹیم ایک سو چونتیس پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیں -
پشاور زلمی فاونڈیشن کا پشاور میں ٹیلنٹ ہنٹ کیمپ
پشاور زلمي فاونڈيشن نے ٹيلنٹ ہنٹ کيمپ کیا لگايا کہ ارباب نياز سٹيڈيم ميں تو فاسٹ اور سپين باولرز کی قطاریں لگ گئیں اور ان کا جادو سر چڑھ کربولا۔ پشاور کے مختلف سکولوں کے 26لڑکوں نے حصہ ليا۔ 16 سے 21 سال تک کے عمر کے کھلاڑيوں نے ٹيلنٹ کيمپ ميں حصہ ليا
مزید پڑھیں