قومی
-
بلوچستان میں بم دھماکہ، 15سکیورٹی اہلکارجاں بحق ‘ 12زخمی
پشاور (ٹی این این) بلوچستان کے درالحکو مت کوئٹہ میں بم دھماکے سے 15 افراد جاں بحق ،12 زخمی ہوگئے ۔ دھماکہ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں انسداد پولیوکے ہیڈ یونٹ کے قریب ہواجس کے بعد انسداد پولیو مہم روک دی گئی ۔جاں بحق ہونے والوں میں 13 پولیس،ایک ایف سی اہلکار اور ایک…
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ بلوچستان مستعفی‘ نئی کابینہ تشکیل دےدی گئی
صوبہ بلوچستان کی نئی کابینہ 12 وزراءاور پانچ مشیروں پر مشتمل ہے جس میں کوئی خاتون رکن شامل نہیں ۔ کابینہ میں شامل 12 وزراءکی تقریب حلف برداری گورنر ہاو¿س کوئٹہ میں ہوئی ‘گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے ان سے حلف لیا۔نئی کابینہ میں ن لیگ سے نوابزادہ جنگریزمری، میر سرفراز بگٹی اور میر…
مزید پڑھیں -
ن لیگ فیڈریشن کو کمزور کررہی ہے‘ خورشید شاہ
پشاور(ٹی این این) قومی اسمبلی میںقائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماءخورشید شاہ نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ میں تبدیلی پر تمام جماعتوں کو اعتراضات ہیں۔ ن لیگ اپنی غلط پالیسیوں کے باعث فیڈریشن کو کمزور کررہی ہے جو اچھا اقدام نہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ پنجاب میں داعش اور…
مزید پڑھیں -
اقتصادی راہداری پر خیبر پختونخوا کے تحفظات بڑھ گئے
پشاور (ٹی این این) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مشرقی راہداری کے ساتھ پورے شہر آباد کئے جارہے ہیں جہاں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سوشل سسٹم قائم کیا جائےگا ۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت 300 سٹوڈنٹس کو چینی زبان سیکھنے کیلئے چین بھیج رہی ہے اور یہ تمام کام وفاقی حکومت کے…
مزید پڑھیں -
افغان امن عمل کے لئے طالبان سے مذاکرات ناگزیر ہے : سرتاج عزیز
پیر کو اسلام آباد میں افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کی راہ ہموار کرنے سے متعلق چار ملکی نمائندہ وفد سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ مزاکراتی عمل کے ابتدا میں ہر قسم کے شرائط سے کنارہ کشی اختیار کرنی چاہئے کیونکہ اس سے امن کے لئے ہونے والی کوششوں پر…
مزید پڑھیں -
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا چیف الیکشن کمیشن کو خط
تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حلقہ این اے ایک سو بائیس میں تیس ہزار ووٹوں کے ہیر پھیر پرحقائق سامنے لانے کے لئے چیف الیکشن کمیشن کے نام خط لکھا ہے۔ عمران خان کہنا ہے کہ ایاز صادق کا معاملات کو خفیہ رکھنے پر اصرار سمجھ سے بالا تر ہے۔ عمران خان نے…
مزید پڑھیں -
افغان مذاکرات ‘ چار ملکوں کے وزراء خارجہ کا اجلاس اسلام آباد میں شروع
پشاور (ٹی این این ) افغانستان میں قیام امن اور عسکریت پسندوں سے مذاکرات کے حوالے سے اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں چاروں ممالک کے نمائندے شرکت کررہے ہیں۔ اجلا س میں افغان طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے کے حوالے سے غور کیا جائیگا۔۔
مزید پڑھیں -
خیبر ایجنسی کے راستے نیٹو سپلائی چھ ماہ بعد دوبارہ شروع
خیبر ایجنسی (ٹی این این ) افغانستان میں نیٹو افواج کیلئے سامان کی سپلائی چھ ماہ بعد خیبر ایجنسی کے راستے دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق پہلے روز سامان سے بھرے 10ٹرک افغانستان پہنچ گئے ہیں جن کی سکیورٹی کیلئے سخت اقدامات اٹھائے گئے تھے
مزید پڑھیں -
صنعت کے فروغ اور پیدوار بڑھانے کی غرض سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وزیر اعظم نواز شریف نے کارخانوں کے لئےبجلی کی فی یونٹ قیمت میں تین روپے کمی کا اعلان کیا ہے۔ پیر کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کےبرآمداتی ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے ملک میں مزید کارخانے نصب ہونگے جس سے روزگار…
مزید پڑھیں -
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا ہے وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے احکامات کے بعد یکم ستمبر سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگا نئے نرخوں کے مطابق پٹرول کی قیمت فی لیٹر 73 چھ پیسے اور ڈیزل کی قیمت80 روپے ہوگئی ہیں-
مزید پڑھیں