لائف سٹائل
-
پشتو ڈراموں کے معروف اداکار کو دل کا دورہ پڑگیا
آج سے تین دن پہلے انکو کالام میں دل کا دوڑہ پڑا۔ مقامی ہسپتال میں طبی امداد کے بعد انکو فورا سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیں -
بجلی چوروں کے خلاف صوبہ گیر مہم چلانے کا فیصلہ، ٹاسک فورس قائم
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس ضمن میں تحصیل سطح پر خصوصی کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں جو بجلی چوروں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کریں گی۔ ان کمیٹیوں کی نگران کیلئے ضلعی کمیٹی بھی قائم کی گئی ہے جبکہ اس…
مزید پڑھیں -
پاکستان تھیٹر فیسٹیول: پشتو تھیٹر کو نظرانداز کرنے پر فنکار برادری کا شدید احتجاج
عصمت خان خیبر پختونخوا میں فنکاروں کی نمائندہ تنظیم آرٹسٹ ایکشن مومنٹ اور دیگر ثقافتی تنظیموں نے کراچی آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 8 ستمبر سے شروع ہونے والے "پاکستان تھیٹر فیسٹیول ” کے نام سے ثقافتی میلے میں خیبر پختونخوا بالخصوص پشتو تھیٹر کو نظر انداز کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ذمہ داروں…
مزید پڑھیں -
تنخواہوں کی عدم ادائیگی: ٹی ایم اے ملازمین کا صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان
شاہد خان خیبر پختونخوا میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن( ٹی ایم ایز) کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا ہے، صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث ٹی ایم ایز کے ملازمین گزشتہ پانچ ماہ کی تنخواہ سے محروم ہیں، فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن بھی نہیں ملی…
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر فائرنگ کے تبادلے میں 2 افغان سکیورٹی اہلکار مارے گئے
ایف سی حکام کے منع کرنے کے باوجود افغان فورسز نے چیک پوائنٹ پر کام جاری رکھا جس کے بعد تنازعہ ہوا
مزید پڑھیں -
مہنگائی کا سیلاب
پٹرول، چینی، آٹے، بجلی اور دیگر اشیاء صرف ایک سال کے اندر تین گنا قیمتی ہو چکی ہیں۔ پہلے جن اشیاء کی قیمتیں صرف بجٹ میں سالانہ بڑھتی تھیں اب روزانہ کے حساب سے بڑھ رہی ہیں
مزید پڑھیں -
‘اتنے پیسے نہیں بچتے کہ پرندوں کے نخرے اٹھا سکوں’
محمد اسرار مہمند پشاور کے رہائشی وقار حسین بچپن سے گھر میں مخلتف قسم کے نایاب پرندے پال رہے ہیں۔ وقار حسین جاوا برینڈ کا طوطا کندے پر بیٹھائے باچا خان چوک میں پرندوں کے بازار پہنچتے ہی اپنے نایاب قسم کے طوطے کو بیچنے کے لیے باو تاو میں لگ گئے کیونکہ ان کے…
مزید پڑھیں -
سکواش کھلاڑی نورینہ شمس کا سیلاب سے متاثرہ بیواؤں کے لئے گھر بنانے کا منصوبہ
افتخار خان پاکستان کی تاریخ کے بدترین سیلاب کے ایک سال بعد بھی بے سروسامانی کی کیفیت سے دوچار خواتین کی بحالی کے لئے سکواش کی معروف خاتون کھلاڑی نورینہ شمس نے ایک نیا منصوبہ شروع کیا ہے۔ منصوبے کے تحت ڈی آئی خان کے سیلاب سے متاثرہ بیواؤں کے گھر دوبارہ آباد کرنے کے…
مزید پڑھیں -
تتلیوں کا مہینہ: ‘دنیا بھر میں تتلیوں کی آبادی میں 58 فیصد تک کمی ہوئی ہے’
ہارون الرشید پاکستان بٹر فلائی سوسائٹی نے علاقائی سطح پر منائے جانے والے تتلیوں کے مہینے میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں مختلف شہروں میں تتلیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے واک کا انعقاد کیا جائے گا۔ تتلیوں سے پیار کرنے والے محقق اور پاکستان بٹر فلائی سوسائٹی…
مزید پڑھیں -
ضلع شانگلہ کا رہائشی بھارت میں گرفتار، خاندان والوں نے تصدیق کردی
عمر باچا ضلع شانگلہ کے علاقہ شنگ بشام سے تعلق رکھنے والے فیض محمد کو بھارت کے شہر حیدر آباد میں گزشتہ ہفتے گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم فیض محمد کے خاندان والوں کو یہ اطلاع دو ہفتے بعد موصول ہوئی۔ فیض محمد کے بڑے بھائی اقبال حسین نے ٹی این این کو بتایا کہ…
مزید پڑھیں