فاٹا انضمام
-
پشاور: پھندو چوک میں دھماکہ، دو افراد زخمی
پشاور کے پھندو چوک میں ہونے والے بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ اتوار کو سبزی منڈی سے متصل دینی مدرسے کے نزدیک ریڑے میں رکھے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے پیش آیا۔
مزید پڑھیں -
مہمند ایجنسی: حلیمزئی عمائدین کا منشیات کے خلاف تنظیم سازی
مہمند ایجنسی میں حلیمزئی کے عمائدین نے منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف تنظیم ترتیب دی ہے۔ اس بارے ہفتے کو تحصیل غلنئ میں غیبی خوڑ علاقے کے عمائدین کا ایک جرگہ منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر کوئی آئس نامی نشہ آور مواد بیچتے پکڑا گیا تو اس پر…
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی کیمپس خطرات کے باوجود بھی کھلا ہے، انتظامیہ کا فیصلہ
پشاور یونیرسٹی کمیپس کے اندر چاروں یونیورسٹیوں کے وائس چالرز نے باچا خان یونیورسٹی میں ہونے والے دہشت گردی کے باؤجود اپنے ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کو پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رسول جان، اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے اجمل خان، انجینئیرنگ یونیورسٹی کے کے سید امتیاز گیلانی، اور اگریکلچر…
مزید پڑھیں -
صوابی: پولیس وین پر دستی بم حملہ، چار اہلکار زخمی
صوابی میں پولیس موبائل وین پر ہونے والے بم حملے میں چار پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق علاقہ شگئ پل کے ساتھ موبائل وین معمول کے مطابق گشت پر تھی کہ نامعلوم موٹرسائکل سواروں نے وین پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیں -
مہمند ایجنسی: منشیات فروشوں کو 3 دن کی مہلت، نہیں تو گھر جلا دینگے: جرگہ
مومند ایجنسی کے سینکڑں مشران نے منشیات کے خلاف جرگے میں منشیات فروشوں کو تین دن مہلت دی ہے اور کہا ہے کہ اگر تین دن منشیات فروشی بند نہ کی گئی تو اس روزگار سے منسلک افراد کے گھر جلا دئے جائینگے اور ان کو علاقہ بدر کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
نچلی سطح کے ہسپتالوں کے لئے ہیلتھ مینجمنٹ بنانے کا فیصلہ
نچلی سطح کی سرکاری ہسپتالوں کے احسن طریقے سے چلانے اور انتظامات بہتر بنانے کے لئے خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلتھ مینجمنٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کمیٹیوں اور بورڈزکی تشکیل کے کام پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے سینئر صوبائی وزیر شہرام تراکئی کی زیر صدارت ایک اجلاس بدھ کے روز پشاور…
مزید پڑھیں -
انٹرن شپ
ریڈیو ٹی این این میں انٹرن شپ کے مواقع ٹرائبل نیوز نیٹ ورک ایک علاقائی نیوز ایجنسی ہے جو کہ جرنلزم میں کیریئر بنانے والے طلباٰ کو انٹرن شپ کے مواقع فراہم کرتی ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کے لئے یہ مواقع اب بھی دستیاب ہیں۔ ٹی این این کالج اور یونیورسٹی طلبا کو بحیثیت…
مزید پڑھیں -
پشاور ميں شوکت خانم کينسر ہسپتال کا افتتاح، بلدیاتی نمائندوں، طلبا کا احتجاج
پشاور حيات آباد ميں واقع شوکت خانم کنسر ہسپتال کا افتتاح ہوگيا ہے۔ افتتاح کے موقع پر عمران خان، وزير اعلي پرويزخٹک، صوبائي وزراء اور فلم سٹارز نے شرکت کي۔۔ عمران خان کے مطابق ہسپتال پر اب تک چار ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں۔ جبکہ پچہتر فيصد مريضوں کو ہسپتال ميں مفت طبي سہوليات دي جائیں گي۔ ہسپتال…
مزید پڑھیں