سٹیزن جرنلزم
-
اورکزئی، بارشوں سے گورنمنٹ پرائمری سکول حسن شاہ کلے کی چار دیواری مسمار
سکول کے طلبہ و طالبات اور اساتذه کو کافی مسائل درپیش ہیں جنہوں نے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ جلد از جلد سکول کی چاردیواری ازسرنو تعمیر کی جائے۔
مزید پڑھیں -
وزیرستان سے لینڈ مائنز کا صفایا حکومت کی ذمہ داری ہے
حکومت کو چاہیے کہ اس مقصد کے لیے ٹیمیں مقرر کریں اور لوگوں میں لینڈ مائنز سے متعلق آگاہی اور شعور پیدا کرے۔
مزید پڑھیں -
‘جہاں پانی نہ ہو وہاں سے ہجرت کرنی چاہیئے، لیکن ہم کہاں جائیں؟’
سابقہ ایف آر پشاور کے علاقہ فریدی کی خواتین اور بچے 2، 3 میل دور واقع بارانی تالاب سے سروں اور گدھوں کے ذریعے پانی لانے پر مجبور ہیں۔
مزید پڑھیں -
سکولوں میں طالبات سے جھاڑو اساتذہ دلوا رہی ہیں یا حکومت؟
اضافی فنڈ سے جیسے تیسے کرکے سکول کی مرمت، چاک، چاٹ اور رنگ و روغن کاکام ہی مکمل کیا جاتا ہے، خالہ یا خاکروب کو ملازم رکھنا ناممکن ہے۔ ٹیچرز
مزید پڑھیں -
موبائل پرگیمز کھیلنے سے بچوں میں مایوسی بھی پھیل سکتی ہے
پہلے وقتوں میں بچے روایتی کھیل جیسے مٹی سے گھروندے بنانا، گھوٹیاں، گڑیوں کی شادی کرنا، دوڑنا، چھپن چھپائی وغیرہ کھیلتے تھے
مزید پڑھیں -
"استانیاں پڑھانے کے بجائے گھرکا کام کرواتی ہیں”
استانی اس سے وزن والے کام کرواتی تھی جو وہ کرنہیں سکتی تھی اس لئے میں مجبوراَ اسے سکول سے اٹھایا
مزید پڑھیں -
،،غیرتربیت یافتہ ڈاکٹرز نے میری گود اجاڑدی،،
تحصیل لدھا کے مکینوں کا کہنا ہیں کہ ماڈل ہیلتھ فیسلٹی ہسپتال میں سٹاف کی کمی کی وجہ سے انکو بہت سے مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیں -
زلیخہ 70 سالہ بابے سے کیوں بیاہی گئیں؟
زلیخہ حسین بہت تھی اور اس کی یہی خوبی اسے ذلت و رسوائی کے ایک ایسی کھائی میں دکھیلنے والی تھی جہاں سے باہر نکلنے کا کوئی راستہ نہیں ہوتا، کیوں؟
مزید پڑھیں -
‘کینسر کے ساتھ ساتھ غربت کے ناسور سے بھی لڑ رہا ہوں’
یہ کہانی صرف عبدلاباسط ہی کی نہیں بلکہ اس جیسے لاچار ہزاروں اور بھی ہیں جو مالی مسائل کی وجہ سے علاج کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ضلع کرک کا چنا، ذائقہ دار بھی سستا اور صحت بخش بھی!
چنے کی ساگ کی چٹنی روایتی اور قدیم خوراک کے طور پر استعمال ہوتی ہے جبکہ چنے کی ساگ خشک کرکے دیگر موسموں میں بھی کھائی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں