بلوچستان

کوئٹہ : ایف سی سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد گرفتار

مشتبہ افراد کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ، گرفتار ہونے والوں کو مزید پوچھ گچھ کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے

 

کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس کا مشرقی بائی پاس پر سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد بھی برآمد کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایف سی اور پولیس نے مشرقی بائی پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 35 مشتبہ افراد کو گرفتارکر لیا ہے جن کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ، گرفتار ہونے والوں کو مزید پوچھ گچھ کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button