بلوچستان

کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے تین مزدور جاں بحق

بلوچستان (ٹی این این ) کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرجانے سے تین مزورجاں بحق ہوگئے ہیں سرکاری ٹی وی کے مطابق واقعہ لورالائی دکی کے مقام پر پیش آیا مرنے والے تین مزدوروں کا تعلق افغانستان سے ہے بلوچستان میں ساڑھے چارسوسے زائد کوئلے کے کان ہیں جن میں ایسے واقعات رونماہوتے ہیں

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button