بلوچستان

بلوچستان : لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، تین جاں بحق , دو زخمی

بلوچستان میں لیویز اہلکاروں کے چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں تین اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوئے ہیں۔

لیویز اہلکاروں کے مطابق بدھ کی دوپہر ضلع کوہلو کے علاقہ کاہان میں واقع چیک پوسٹ کئے گئے حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو ہسپتال پہنچایا گیا ہے جب کہ حملے کے بعد علاقے میں سرچ اپریشن شروع کیا گیا۔ ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی نے بھی قبول نہیں کی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button