بلوچستان

بلوچستان : سبی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی، 10 کی ہلاکت، بارہ کی گرفتاری کا دعوٰی

بلوچستان کے ضلع سبی میں سیکورٹی فورسز نے کاروائی کے دوران دس شدت پسندوں کی ہلاکت اور بارہ مزید کی گرفتاری کا دعوٰی کیا ہے۔

فورسزکے مطابق گزشتہ رات سنگان کے علاقے میں سرچ اپریشن کے دوران کلعدم تنظیم کے مسلح افراد کا فورسز سے سامنا ہوا جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں بلوچستان لبریش آرمی کے اہم کمانڈر سمیت بارہ افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔ فورسز کا مزید کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ اپریش کے دوران بارہ مزید مشتبہ افراد گرفتار کئے گئے ہیں جبکہ کلعدم تنظیم کے تین ٹھکانے بھی تباہ کئے گئے ہیں۔ فورسز نے ان مسلح افراد سے کے قبضے سے ایک سے زیادہ راکٹ، بم، اور دیگر اسلحہ برآمد کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button