بلوچستان

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ پروفیسر زخمی

کوئٹہ (ٹی این این) نامعلوم افراد میں بلوچستان یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر پارادین کاکڑ صبح اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ راستے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے اسسٹنٹ پروفیسر کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایاگیا جہاں ان کی حالت خطرہ سے باہر بتائی جارہی ہے ۔
واضح رہے کہ رواں سال بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button