بلوچستان

کوئٹہ: دومشتبہ افراد قتل، 35 گرفتار

کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے کاروائی کے دوران دو مشتبہ افراد کے قتل جب کہ پینتیس مزید کی گرفتاری کا دعوٰی کیا ہے۔ سیکورٹی زرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کو فرسز نے سریاب کے علاقے میں سرچ اپریشن کے دوران دو مشتبہ افراد کو ماردیا ہے جبکہ پینتیس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Quetta, Two suspected militants killed

فورسز کی یہ کاروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب ایک دن قبل کچہری چوک میں ایک خودکش حملہ آور نے ایف سی کی گاڑی سے ٹکراکر خود کو اڑادیا جس کے نتیجے میں چار ایف سی اہلکار سمیت گیارہ افراد جاں بحق جبکہ پندرہ ایف سی اہلکار سمیت پینتیس زخمی ہوئے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button